1,201

ڈونلڈ ٹرمپ،عمران خان پر مہربان ،امریکہ پہنچنے سے پہلے ہی پاکستان کے وزیر اعظم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

ڈونلڈ ٹرمپ،عمران خان پر مہربان ،امریکہ پہنچنے سے پہلے ہی پاکستان کے وزیر اعظم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوطرفہ ملاقات پر اتفاق ہوگیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ملاقات اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس کی سائیڈلائنز پر ہوگی،ملاقات کیلئے اتفاق رائے دونوں جانب سے سفارتی چینلزپر بات چیت اور خط و کتابت کر کے کیا گیا۔سفارتی ذرائع نے بتایاکہ ملاقات کا وقت دونوں جانب سے آن گراؤنڈ شیڈیول کو دیکھ کر طے کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات نیویارک میں ہی ہوگی، دونوں جانب سے پاک امریکا باضابطہ ملاقات کے لئے اصولی طور پر اتفاق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں