276

فتح اللہ خان کی کامیابی کیخلاف) جمیل احمد اور حفیظ الرحمن کی پیٹیشن ناقابل سماعت قرار

گلگت(اسپیشل رپورٹر)جج گلگت بلتستان الیکشن ٹربیونل جسٹس جوہر علی نے الیکشن پٹیشنز کی سماعت کرتے ہوئے جمیل احمد اور سابق وزیر اعلی حفیظ الرحمن کی فتح اللہ کی کامیابی کے خلاف دائر الیکشن پیٹشن کو ناقابل سماعت قرار دیکر فتح اللہ کی متفرق درخواست پر فیصلہ سنایا واضع رہے کہ فتح اللہ نے سابق ڈپٹی سپکر جمیل احمد اور سابق وزیر اعلی حفیظ الرحمن کی الیکشن پٹیشن کو ناقابل سماعت قرار دیکر متفریق درخواست گزاری تھی جس پر جج گلگت بلتستان الیکشن ٹریبونل جسٹس جوہر علی خان نے وکلاء کے دلائل اور ریکارڈ کی روشنی میں فتح اللہ کی متفریق درخواستوں کو منظور کر کے جمیل احمد اور حفیظ الرحمن کی الیکشن پیٹسن کو الیکشن ایکٹ کے شق 142,143اور 144 کے لوازمات پورے نہ کرنے پر ناقابل سماعت قرار خارج کر کے فیصلہ سنایا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں