332

سر آغا خان کی گلگت بلتستان پے احسانات ناقابل فراموش ہیں ! ( اجمل حسین فنانس سیکرٹری پی ٹی آئی جی بی )

گلگت بلتستان میں غریب عوام کو درپیش مسائل کو اجاگر کرنے اور ان حل کے لیے انہوں نے بڑی خدمات دی ۔ غربت کو ختم کرنے سے لیکر روزگار کے زریعے نیچلے طبقے کو اپر لانے میں اہم کردار ادا کیا ۔ اج گلگت بلتستان کے کونے کونے میں جہاں روڈ اور واٹر چینلز کے جال بچھائے ہیں ۔ کوئی ایسا سیکٹر نیں ھے جہاں پر ان کی خدمات نہ ھوں ۔

ایجوکیشن سے لیکر ھیلتھ جیسے سیکٹرز کو نہ صرف قائم کیا بلکہ آج یہ ادارے پورے پاکستان میں سرویسیز کے لحاظ سے آپنی مثال اپ رکھتے ھیں ۔ ھم ان کی 83th سالگرہ پر ان کو اور تمام اسماعیلی برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں