Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • انٹرٹینمنٹ

’حرا میری دوسری بیوی ہے،‘ مانی

Daily Rehbar اکتوبر 1, 2019
hira

اداکار اور کامیڈین مانی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی پہلی شادی ناکام ہوگئی تھی اور حرا ان کی دوسری بیوی ہیں۔

شائستہ لودھی کے ٹی وی شو ’گپ شپ ود شائستہ‘ کے مہمان بنے پاکستانی اداکار اور کامیڈین سلمان ثاقب شیخ جنہیں سب مانی کے نام سے جانتے ہیں۔

شائستہ نے مانی سے ان کے کرئیر سمیت مختلف سوالات پوچھے لیکن جب ان سے پہلی شادی کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ان کی پہلی شادی 12 سال پہلے ہوئی تھی اوران کا ایک بیٹا بھی ہے۔

اداکار نے مزید کہا کہ میری پہلی شادی ختم ہوچکی ہے اور اس وقت انٹرنیٹ کا اس طرح استعمال نہیں تھا ورنہ میری پہلی شادی کی خبر بھی ٹی وی کا حصہ بن جاتی اورسب کو معلوم ہوجاتا۔

اداکار نے کہا کہ جب حرا کو میری پہلی شادی اوربیٹے کے بارے میں علم ہوا تو اس کو کوئی فرق نہیں پڑا جب کہ اس نے یہ تک کہا کہ بیٹے کو بھی گھر لے آؤ، وہ بھی میرے بیٹے جیسا ہے تاہم اداکار یہ کہانی سناتے سناتے قہقہہ لگانے لگے اور اپنے مداحوں کو کہا کہ یہ جو میں نے کہا یہ محض ایک فرضی کہانی ہے اور اس میں کوئی سچائی نہیں۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو احتجاجی مہم چلانے کی دھمکی دے دی
Next: صرف ایک منٹ میں سونے کا آسان نسخہ

Related Stories

2432403-shahrukhkhan-1674565824-479-640x480
  • انٹرٹینمنٹ

’پٹھان‘ نے ریلیز سے قبل ٹکٹوں کی فروخت کا ریکارڈ قائم کردیا

Daily Rehbar جنوری 24, 2023
2041145-ratcanv-1589384828-974-640x480
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل و ثقافت

چوہوں کی بنائی ہوئیں پینٹنگز ہاتھوں ہاتھ فروخت

Daily Rehbar مئی 14, 2020
2040741-coronahairstylex-1589263813-178-640x480
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل و ثقافت

کینیا میں ’’کورونا ہیئر اسٹائل‘‘ کی مقبولیت

Daily Rehbar مئی 12, 2020

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.