Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan

daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان
گلگت: سیکرٹری محکمہ تعلیم گلگت بلتستان عثمان احمد نے اعلان کیا ہے کہ گلگت بلتستان بھر میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے یکم اپریل سے باقاعدہ طور پر کھول دیے جائیں گے اور تدریسی سرگرمیاں مکمل طور پر بحال ہوں گی۔
حکام کے مطابق اس فیصلے کا مقصد تعلیمی سلسلے کو بحال رکھنا اور طلبہ کو دوبارہ تعلیمی ماحول سے جوڑنا ہے تاکہ تعلیمی سال میں مزید خلل پیدا نہ ہو۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ بروقت تعلیمی اداروں کا کھلنا طلبہ کی تعلیمی پیش رفت کے لیے نہایت ضروری ہے۔
سیکرٹری تعلیم نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ تعلیم کو سنجیدگی سے لیں اور بچوں کی پہلے ہی دن سے باقاعدہ حاضری یقینی بنائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مختلف وجوہات کے باعث پہلے ہی قیمتی تعلیمی وقت ضائع ہو چکا ہے، اس لیے آئندہ مکمل حاضری برقرار رکھنا ناگزیر ہے۔
محکمہ تعلیم نے اس عزم کا اعادہ بھی کیا کہ نظامِ تعلیم کو بہتر بنانے اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ سازگار تعلیمی ماحول فراہم کرنے کے لیے اقدامات جاری رہیں گے۔ تمام تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کو ہدایت جاری کر دی گئی ہے کہ وہ اداروں کی بحالی کے لیے ضروری انتظامات مکمل کریں تاکہ یکم اپریل سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز مؤثر اور منظم انداز میں ہو سکے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید
Next: گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.