Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • تعلیم و صحت

صرف ایک منٹ میں سونے کا آسان نسخہ

Daily Rehbar اکتوبر 1, 2019 (Last updated: اکتوبر 1, 2019) 1 minute read
Health

ہم سب کو معلوم ہے کہ صحت مند زندگی کے لیے پُرسکون نیند آنا نہایت ہی ضروری ہے اس لیے انسان کو تروتازہ رہنے کے لیے7 سے 8 گھنٹوں کی نیند روزانہ لینی چاہیے۔

نیند نا آنا اور نیند سے محرومی ایک بیماری ہے جسے ’انسومنیا‘ کہا جاتا ہے جس کا سامنا بہت سے لوگوں کو کرنا پڑتا ہے، مکمل نیند نا لینے کی وجہ سے لوگ چڑچڑے پن کا بھی شکار ہوجاتے ہیں جب کہ بہت سے لوگ نیند کی گولیاں کھا کہ اس دوائی کے عادی ہوجاتے ہیں اور انہیں دوا کے بغیر نیند نہیں آتی۔

اگر آپ بھی نیند سے محرومی کا شکار ہیں اور آپ نے نیند آنے کے تمام تر طریقوں کو بھی آزما لیا ہے اور اس سے کوئی فائدہ نہیں ہورہا تو ہم آپ کو پرسکون نیند کا بہترین حل بتاتے ہیں جسے اپنا کر آپ ایک منٹ سے بھی کم وقت میں آرام دہ نیند حاصل کر سکتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق اگر آپ کو بستر پر لیٹنے کے بعد فوری طور پر نیند نہیں آتی تو آپ بھی یہ طریقہ آزمائیں۔

ایک منٹ سے بھی کم وقت میں نیند آنے کی مشق:

1. یہ ایک قدرتی ٹوٹکا ہے جسے ( 8-7-4) میتھڈ کہا جاتا ہے، سب سے پہلے آپ سکون کے ساتھ بستر پر لیٹ جائیں۔

2. لیٹنے کے بعد ناک سے 4 سیکنڈ کی سانس کو اپنے اندر لیں۔

3. سانس لینے کے بعد 7 سیکنڈ تک اسے اپنے اندر ہی رکھیں۔

4. اس کے بعد سانس کو بہت آہستہ سے 8 یا 8 سے زیادہ سیکنڈز تک باہر نکالیں۔

اس عمل کو بستر پر لیٹ کر دہراتے رہنے سے ایک منٹ کے اندر آپ سکون سے سو جائیں گے۔

’ہارورڈ یونیورسٹی‘ سے میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے والے ڈاکٹر ’اینڈریو ویل‘ کا کہنا ہے کہ وہ عرصہ دراز سے اس عادت کو اپنائے ہوئے ہیں اور اسی مشق کو کرتے کرتے سوجاتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس مشق کو کرنے سے انسان کا دماغ مکمل طور پر سکون کی حالت میں ہوجاتا ہے جس کہ وجہ اسے سونے میں بے حد آسانی ہوجاتی ہے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: ’حرا میری دوسری بیوی ہے،‘ مانی
Next: کھڑکیوں کی صفائی کرنے والا روبوٹ

Related Stories

dimagh1729707646-0-600x450
  • تعلیم و صحت

دماغ کے سرطان کے علاج میں انقلابی تبدیلی متوقع

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024
4c6ie96272df102jppk_800C450 (1)
  • تعلیم و صحت

آپ کا بلڈ گروپ فالج کے خطرے کی نشاندہی کرسکتا ہے، تحقیق

Daily Rehbar اکتوبر 22, 2024
2722215-khoon-1728573339-646-640x480 (1)
  • تعلیم و صحت

خون کے مخصوص گروپ کا فالج کے خطرات سے تعلق کا انکشاف

Daily Rehbar اکتوبر 11, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.