ڈپٹی جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی جی بی محترمہ ایڈووکیٹ آمنہ انصاری کی پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر محمد زمان محمد شاھد اور اعجاز خان کے ہمراہ چیف سیکریٹری جی بی سے ملاقات۔ سرکاری اداروں کی کارگردگی و دیگر علاقائی امور پر سیر حاصل گفتگو۔