Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

پولیس ٹریننگ کالج گلگت میں ایم ٹی پاکنگ کا افتتاح کردیا گیا

Daily Rehbar نومبر 19, 2019 1 minute read
IMG-20191119-WA0008

گلگت (پ ر)پولیس ٹریننگ کالج گلگت میں ایم ٹی پاکنگ کا افتتاح کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس گلگت  بلتستان ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی نے کرنل سٹاف حبیب اللہ کے ہمراہ پی ٹی سی میں ایم ٹی پارکنگ کا افتتاح کیا۔ اس سے پہلے انسپکٹر جنرل پولیس کرنل سٹاف کے ہمراہ جب PTCپہنچے تو کمانڈنٹ پی ٹی سی زاہد اقبال نے ان کا استقبا ل کیا۔ پولیس کے ایک چاک و چوبند دستے نے سلامی دی۔ پولیس سربراہ نے کرنل سٹاف کے ہمراہ سلامی لی۔ تقریب کے اختتام پر آئی جی پی ثناء اللہ عباسی نے ایم ٹی پارکنگ کے قیام کے سلسلے میں FCNA کی جانب سے مدد فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز حنیف اللہ خان،  ڈی آئی جی گلگت رینج وقاص حسن،  ایس ۔آفتاب احمد بھی موجود تھے

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: پاکستان میں 10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کے دروازے کھل گئے
Next: قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں سیاست جمہوریت کی بنیاد ہے،

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.