Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آتشزدگی

Daily Rehbar نومبر 28, 2019
1897340-saudiafireinhotel-1574864894-708-640x480

مکہ: سعودی عرب میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے ٹھہرے ہوئے پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آگ لگ گئی۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مکہ کے المسفلہ محلے کے ایک ہوٹل میں اچانک بھڑک اُٹھی، اس ہوٹل میں 180 پاکستانی عمراہ زائرین قیام پذیر تھے جنہیں بحفاظت دوسرے ہوٹل منتقل کر دیا گیا ہے۔ آتشزدگی کے واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا تاہم ہوٹل کی عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔

مکہ ریجن کے محکمہ شہری دفاع کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا ہے کہ فائر بریگیڈ عملے کے بروقت پہنچنے اور سبک رفتار امدادی کاموں کے باعث بڑا نقصان نہیں ہوا، پاکستانی عمرہ زائرین محفوظ ہیں جنہیں دوسرے ہوٹل منتقل کیا ہے۔

Saudia Fire in hotel 1

پولیس کا کہنا ہے کہ ہوٹل میں آگ چوتھی منزل کے ایک کمرے میں گیزر پھٹنے سے لگی، واقعے کی تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ہوٹل انتظامیہ غفلت کی مرتکب پائی گئی تو سخت کارروائی کریں گے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: سپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت
Next: ایڈیلیڈ ٹیسٹ؛ پاکستانی ٹیم کچھ مختلف کر دکھانے کیلیے پُرعزم

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
4c6k8f7520e8902k5xa_800C450
  • بین الاقوامی

یمن سے مقبوضہ فلسطین پر میزائل فائر کئے گئے/ چار صیہونی زخمی

Daily Rehbar دسمبر 1, 2024
Two-martyred1733054667-0-600x450
  • اہم خبریں
  • پاکستان

سیکیورٹی فورسز کی بنوں اور خیبر میں کارروائی، 8خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 2جوان شہید

Daily Rehbar دسمبر 1, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.