Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی

امریکی فوج کو مغربی ایشیا سے نکلنا ہوگا ، ایرانی مندوب

Daily Rehbar جنوری 12, 2020
4bhj182789111c1gyf_800C450

امریکی فوج کو مغربی ایشیا سے نکلنا ہوگا ، ایرانی مندوب

الجزیرہ ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی کا کہنا تھا کہ امریکی فوج نے خطے میں دہشت گردی کا بازار گرم کر رکھا ہے  اور جنرل سلیمانی کا قتل امریکی دہشت گردی کی کھلی مثال ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکی صدر کو بہت سے غلط مشورے دیئے گئے تھے اور انہوں نے جنرل سلیمانی کے قتل جیسی مہم جوئی کا انتخاب کرکے اپنے لیے مشکلات کھڑی کرلی ہیں۔ایرانی مندوب مجید تخت روانچی نے واضح کیا کہ امریکی دہشت گردی کے جواب میں کیا جانے والے ایرانی حملہ اپنے دفاع کے عالمی قانون کے عین مطابق تھا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر امریکہ نے دوبارہ ایسی غلطی کی تو ایران اس سے کہیں زیادہ سخت جواب دے گا۔اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکی فوج کے انخلا سے متعلق عراقی پارلیمنٹ کی قرار داد کو سترہ سال سے جاری امریکہ کے غاصبانہ قبضے پر فطری ردعمل قرار دیا۔مجید تخت روانچی نے واضح کیا کہ ایران اور خطے کے دیگر ممالک بیرونی مداخلت کے بغیر باہمی مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کابینہ سے علیحدگی کا اعلان
Next: عوام کی مشکلات کا بخوبی ادراک ہے، وزیراعظم

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.