Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی

بزدل مودی نے دوبارہ سچائی کا گلا گھونٹا، متنازع شہریت قانون کیخلاف ٹیبلو پیش کرنا اسکول کو مہنگا پڑ گیا

Daily Rehbar فروری 1, 2020
Modi

بھارت میں متنازع شہریت قانون کیخلاف ٹیبلو پیش کرنے کے جرم میں اسکول کی ہیڈ مسٹریس اور ایک طالب علم کی والدہ کو حراست میں لیا گیا ہے۔

ریاست کرناٹک میں بیدار نیو ٹاؤن تھانے کی حدود میں قائم شاہین پبلک اسکول میں منعقد کردہ تقریب میں طلبا نے ٹیبلو پیش کیا جس میں متنازع شہریت ترمیم قانون پر تنقید کی گئی تھی۔

ٹیبلو کے کرداروں میں وزیراعظم مودی کا بھی کردار شامل تھا۔ شکایت ملنے پر پولیس نے اسکول پر چھاپہ مارا، ہیڈ مسٹریس، اساتذہ اور طالبات سے پوچھ گچھ کی جس کے بعد ہیڈ مسٹریس فریدہ بیگم کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ ٹیبلو میں مودی کے بارے میں تنقیدی جملے کہنے والی طالبہ کی والدہ 26 سالہ زیب النسا کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔

پولیس نے دونوں خواتین کو عدالت کے سامنے پیش کر کے جوڈیشل ریمانڈ حاصل کر لیا جب کہ اسکول انتظامیہ نے ہر قانونی اقدام اُٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس نے کارروائی ایک سماجی کارکن کی درخواست پر کی جس میں کہا گیا تھا کہ ٹیبلو میں متنازع شہریت ترمیم قانون کی مخالفت اور وزیراعظم مودی کی بے عزتی کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ یہ ٹیبلو چوتھی، پانچویں اور چھٹی جماعت کی طالبات نے 21 جنوری کو پیش کیا تھا جب کہ 26 جنوری کو اسکول کیخلاف پرچہ درج کیا گیا تھا اور دو دن تک پولیس نے اسکول کا کنٹرول روم بند کرکے تفتیش کی تھی اس کے بعد گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: بل گیٹس کی بیٹی جنیفر گیٹس نے کر لی منگنی، مگر کس سے؟ دنیا حیران
Next: کورونا وائرس سے نجات تک چین سے کوئی پاکستانی واپس نہیں آئے گا، حکومت کا اعلان

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.