Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • سائنس و ٹیکنالوجی

نومولود اپنی نقل اتارنے کے عمل کو پہچانتے اور پسند کرتے ہیں

Daily Rehbar مئی 29, 2020
2045165-motherinfant-1590734543-283-640x480

سویڈن: جب والدین یا سرپرست کسی نومولود بچے کی نقل اتارتے ہیں تو چھ ماہ کا بچہ بھی اسے پہچانتا ہے بلکہ اس عمل کو پسند بھی کرتا ہے۔

سویڈن کی لیونڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کہا ہے کہ بچہ اپنی نقل اتارنے کے عمل کو بہت دوستانہ تصور کرتا ہے۔ اسی طرح اگر کوئی بچے کی نقل اتار رہا ہے تو بچہ اس بڑے کو دیر تک دیکھتا رہے گا اور مسکراتا رہتا ہے۔ اور اگر بڑے بچے کی نقل کی بجائے اپنے انداز میں ردِ عمل کریں تو بچہ ان پر کم کم توجہ دیتا ہے۔

پبلک لائبریری آف سائنس (پی ایل او ایس) میں شائع ہونے والی یہ تحقیق بچوں کی نفسیات کے کئی پہلوؤں کو ظاہر کرتی ہے۔ اس تحقیق کے لیے سائنسدانوں نے چھ ماہ کے بہت سے بچوں کو ساتھ وقت گزارا اور ان سے کھیلتے ہوئے چار مختلف ردِعمل ظاہر کئے۔

پہلے تو سائنسدانوں نے بالکل آئینے کی طرح بچوں کے تاثرات کی ہو بہو نقل اتاری، دوسرے عمل میں بالکل الٹ اظہار کیا، تیسرے طریقے میں چہرہ بے تاثر اور سپاٹ رکھا لیکن بچوں کی بقیہ جسمانی حرکت کی نقل اتاری، چوتھے عمل میں بچے سے مختلف ردِ عمل ظاہر کیا گیا۔

اس سروے میں سائنسدانوں نے نوٹ کیا کہ جیسے ہی ہوبہو بچے کے چہرے اور جسم کی نقل اتاری گئی بچے بقیہ طریقوں کے مقابلے میں زیادہ دیر تک مسکرائے اور ماہر کو دلچسپی سے دیکھتے رہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بچے ان لوگوں پر زیادہ متوجہ ہوتے ہیں جو عین ان کی طرح حرکات کرتا ہے۔

ماہرین نے کہا ہے کہ نومولود بچے کی عین نقل اتارتے ہوئے ان سے مضبوط تعلق قائم کیا جاسکتا ہے اور اس طرح ایک مضبوط رشتہ وجود میں آسکتا ہے۔ لیونڈ یونیورسٹی کی پروفیسر گیبریئلہ نے بتایا کہ بچے کے ساتھ آنے والی مائیں یہ دیکھ کر حیران رہ گئیں کہ کسطرح ایک چھوٹا بچہ ان کی نقل اتارتے ہوئے اجنبی سائنسدانوں سے فوراً مانوس ہوگیا اور وہ خود اپنے بچے کی اس کیفیت پر بھی حیران ہورہی تھیں۔

لیکن اس عمل کے دیگر فوائد بھی ہیں۔ ایک تو اس سے بچہ مانوس اور خوش ہوتا ہے ۔ دوسری جانب بچہ معاشرتی اظہار کو سمجھنے لگتا ہے اور وہ سمجھتا ہے کہ اس کے جذبات کا احساس کیا جارہا ہے۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد ممکن نہیں، کرکٹ آسٹریلیا
Next: ملک بھر میں کورونا وائرس کے 67 ہزار 704 مریض، 1433 جاں بحق

Related Stories

square-1-1-1761142027188
  • اہم خبریں
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان حکومت کا بڑا فیصلہ، ای۔وہیکل درآمدات کے لیے نئی ٹیرف پالیسی منظور، 2403 ٹیرف لائنز پر اتفاق، ای۔وہیکل کی رجسٹریشن صرف گلگت بلتستان میں ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 22, 2025
Untitled-design1729776485-0-600x450
  • سائنس و ٹیکنالوجی

اے آئی چیٹ بوٹ کی محبت میں گرفتار نوجوان نے خودکشی کرلی

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024
thumbs_b_c_553ad3b84737689a62feb625c29eedf61729684093-0-600x450
  • سائنس و ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک کا پی ٹی اے کے ساتھ مل کر ڈیجیٹل سیفٹی مقابلہ منعقد کرنے کا اعلان

Daily Rehbar اکتوبر 23, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.