Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی

امریکا میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر مزید 2 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج

Daily Rehbar جون 4, 2020 (Last updated: جون 4, 2020)
2047487-george-1591260023-296-640x480

واشنگٹن: امریکا میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی ہلاکت پر مزید 2 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔

امریکا میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر مزید تین پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں، جو اس وقت اپنے ساتھی پولیس اہلکار کو جارج کی گردن پر گھٹنا  رکھتے ہوئے محض دیکھتے رہے جب کہ گھٹنا رکھنے والے پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ میں مزید سنگین نوعیت کے الزامات کی دفعات بھی شامل کرلی گئی ہیں۔ ریاست مینی سوٹا کے اٹارنی جنرل کا کہنا ہے  مزید شواہد کا تقاضا ہے کہ سیکنڈ ڈگری مرڈر چارجز لگائے جائیں۔

دوسری جانب امریکا میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی پولیس حراست میں ہلاکت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ تھم نہ سکا، پرُ تشدد مظاہروں اور ہنگاموں کے باعث 20 ریاستوں میں ہزاروں نیشنل گارڈز آفیسرز تعینات ہیں۔

سابق امریکی صدر باراک اوباما نے احتجاجی  ریلی سے آن لائن خطاب کیا اور کہا کہ یہ وقت سیاسی ایکشن لینے اور پولیس اصلاحات کرنے کا ہے تاکہ امریکی عوام ایک بار پھر ایک ہوسکیں۔

ادھر امریکی وزیر دفاع اپنے ہی صدر کے خلاف بول پڑے، مارک اسیپر نے کہا ہے  مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے فوج کی ضرورت نہیں تھی۔ سابق وزیر دفاع جیمز میٹس نے صدر ٹرمپ کے اقدامات کو نازی جرمنوں کے اقدامات سے ملاتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ امریکی عوام کو تقسیم کر رہے ہیں بشکریہ ایکسپریس نیوز۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئی
Next: پہلے سے موجود دو ادویہ کورونا کے علاج کی نئی امید بن سکتی ہیں

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.