Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • سائنس و ٹیکنالوجی

بچوں میں اے ڈی ایچ ڈی کا علاج کرنے والا ویڈیو گیم منظور کرلیا گیا

Daily Rehbar جون 18, 2020 1 minute read
2051328-adhd-1592332776-925-640x480

بوسٹن: امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے باقاعدہ طور پر ایک ویڈیو گیم کی منظوری دیدی ہے جو توجہ بٹ جانے میں مبتلا بچوں کے لیے بطورِ خاص بنایا گیا ہے اور اس گیم کو بوسٹن کی ایک کمپنی، اکائلی انٹرایکٹو لیبس نے تیار کیا ہے۔

اس گیم کا نام EndeavorRx رکھا گیا ہے جو 8 سے 12 سال کے بچوں کے لیے بطورِ خاص ڈیزائن کیا گیا ہے لیکن یہ گیم ڈاکٹروں کے نسخے کے بغیر نہیں دیا جاسکتا کیونکہ اے ڈی ایچ ڈی کی علامات کے بغیر یہ گیم کسی کام کا نہیں۔ واضح رہے کہ ’اٹینشن ڈیفیسٹ ہائپرایکٹویٹی ڈس آرڈر‘ یا اے ڈی ایچ ڈی میں بچے ایک جگہ اپنی توجہ اور ارتکاز نہیں کرپاتے۔ اسی وجہ سے مسلسل ایک کام کی طرف تھوڑی دیر کے لیے توجہ رکھنا بھی مشکل ہوجاتا ہے۔

اس طرح اے ڈی ایچ ڈی کا یہ پہلا ڈجیٹل علاج بھی ہوگا جس کی مدد سے بچوں کو اپنی توجہ بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ ایف ڈی اے نے منظوری سے قبل اس گیم کو 600 بچوں پر آزمایا ہے جس میں مختلف کردار کسی تختے پر پھسلتے رہتے ہیں اور آگے بڑھتے ہیں۔ اس گیم میں بچے کو اپنے اعصاب اور محسوس کرنے والے اعضا اور حرکتی اعصاب موٹرنروز کو مدِ نظر رکھنا پڑتا ہے جس سے ان میں توجہ اور اکتساب کی صلاحیت بہتر ہوتی ہے۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: کورونا وبا، کلینکس میں ڈاکٹروں نے فیس100 گنا بڑھادی
Next: سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دیدیا

Related Stories

square-1-1-1761142027188
  • اہم خبریں
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان حکومت کا بڑا فیصلہ، ای۔وہیکل درآمدات کے لیے نئی ٹیرف پالیسی منظور، 2403 ٹیرف لائنز پر اتفاق، ای۔وہیکل کی رجسٹریشن صرف گلگت بلتستان میں ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 22, 2025
Untitled-design1729776485-0-600x450
  • سائنس و ٹیکنالوجی

اے آئی چیٹ بوٹ کی محبت میں گرفتار نوجوان نے خودکشی کرلی

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024
thumbs_b_c_553ad3b84737689a62feb625c29eedf61729684093-0-600x450
  • سائنس و ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک کا پی ٹی اے کے ساتھ مل کر ڈیجیٹل سیفٹی مقابلہ منعقد کرنے کا اعلان

Daily Rehbar اکتوبر 23, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.