Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • پاکستان

پاکستان کے ایئرپورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات بڑھ گئے

Daily Rehbar جولائی 20, 2020 1 minute read
air

لاہور: پاکستان کے ایئرپورٹس پر 7 ماہ کے دوران طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے 22 سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

 

پاکستان کے ایئرپورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات بڑھ گئے ہیں اور 7 ماہ کے دوران طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے کئی واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جس کی وجہ سے پی آئی اے کے طیاروں کو سب سے زیادہ نقصان ہوا ہے۔

ملک بھر کے مختلف ایئرپورٹس کے اطراف صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات کے باعث گندگی پر منڈلانے والے پرندے جہازوں سے ٹکرانے کی وجہ بنے ہیں اور کراچی اور لاہور ایئرپورٹ پر پرندے ٹکرانے کے سب سے زیادہ واقعات رپورٹ ہوئے۔

ذرائع کے مطابق  7 ماہ کے دوران پی آئی اے کے 22 سے زائد طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات رپورٹ ہوئے اور جنوری2020 سے جون میں طیارے سے پرندے ٹکرانے کے 12 واقعات رپورٹ ہوئے جب کہ جولائی میں 19 دنوں کے دوران جہازوں سے پرندے ٹکرانے کے 10 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

پرندے ٹکرانے کی وجہ سے پی آئی اے کے ایک سال میں مجموعی طور پر 18طیارے بری طرح متاثر ہوئےہیں جن میں بوئنگ 777 اور ایئربس 320 شامل ہیں، پی آئی اے کو طیارے سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافی اخراجات برداشت کرنا پڑے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق  طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات سے پروازوں کا شیڈول بھی بری طرح متاثر ہوا جب کہ سی اے اے نے ملک کے کسی بھی ایئرپورٹ پر پرندوں کو بھگانے کے لئے جدید آلات نصب نہیں کیے، پی آئی اے نے پرندے ٹکرانے کے واقعات پر سی اے اے کو اپنی تشویش اور خدشات سے مسلسل  آگاہ کیا ہے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: ہارن بجاؤ، حکومت کو جگاؤ تحریر: حامد میر
Next: کراچی میں بکرے چوری کرنے والی دو خواتین رنگے ہاتھوں گرفتار

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.