Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • تعلیم و صحت

منہ میں خراشیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں، تحقیق

Daily Rehbar جولائی 26, 2020
2060792-mouthrashescoronavirusx-1595149916-200-640x480

بارسلونا: اسپین میں کی گئی ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ناول کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں میں دیگر علامات کے علاوہ منہ میں خراشیں اور چھالے بھی ہوسکتے ہیں۔

کووڈ 19 کے 21 مریضوں پر کی گئی اس تحقیق سے پتا چلا ہے کہ دیگر وائرسوں کی طرح ناول کورونا وائرس بھی بعض متاثرہ افراد میں منہ کی اندرونی کھال پر اثر انداز ہوتا ہے جس کے نتیجے میں اس پر خراشیں پڑ جاتی ہیں، چھالے نمودار ہوجاتے ہیں اور متاثرہ لوگوں کےلیے کھانا پینا تک دشوار ہوجاتا ہے۔

قبل ازیں ایک اور تحقیق سے یہ بات سامنے آئی تھی کہ ناول کورونا وائرس کے کچھ مریضوں میں چہرے کی جلد پر چکن پاکس اور چیچک جیسے باریک باریک دانے اور داغ نمودار ہوجاتے ہیں۔ حالیہ تحقیق میں نہ صرف اس کی تصدیق کی گئی ہے بلکہ کورونا وائرس کی پرانی علامات میں ایک نئی علامت کا بھی اضافہ کیا ہے۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: محمد عامر کے ٹیم کو جوائن کرنے میں حائل پہلی رکاوٹ دور ہوگئی
Next: 300 نوری سال دُور ستارے کے گرد سیاروں کی پہلی براہِ راست تصویر

Related Stories

dimagh1729707646-0-600x450
  • تعلیم و صحت

دماغ کے سرطان کے علاج میں انقلابی تبدیلی متوقع

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024
4c6ie96272df102jppk_800C450 (1)
  • تعلیم و صحت

آپ کا بلڈ گروپ فالج کے خطرے کی نشاندہی کرسکتا ہے، تحقیق

Daily Rehbar اکتوبر 22, 2024
2722215-khoon-1728573339-646-640x480 (1)
  • تعلیم و صحت

خون کے مخصوص گروپ کا فالج کے خطرات سے تعلق کا انکشاف

Daily Rehbar اکتوبر 11, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.