Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • سائنس و ٹیکنالوجی

الکحل سے چلنے والا روبوٹ بھنورا

Daily Rehbar اگست 22, 2020 (Last updated: اگست 22, 2020)
2071387-beetlebot-1597870749-386-640x480

لندن: سائنسدانوں نے دنیا کے مختصر ترین روبوٹ میں سے ایک تیار کیا ہے۔ اسے روبوٹ بھنورا کہا گیا ہے جو الکحل سے چلتا ہے اور اپنے وزن سے 2.6 گنا وزن اٹھاسکتا ہے۔

روایتی طور پر اتنے چھوٹے روبوٹ جب بھی بنائے جاتے ہیں ان کے پٹھوں کو چھوٹے تاروں سے بجلی فراہم کی جاتی ہے یا پھر چھوٹی بیٹریاں لگائی جاتی ہیں۔ اس سے وزن اور جسامت میں کئی مشکلات پیش آتی ہیں اور ان کی افادیت کم ہونے لگتی ہے۔ ہماری بنائی ہوئی بہترین بیٹریوں میں توانائی کی گنجائش 1.8 میگا جول فی کلوگرام ہوتی ہے جبکہ حیوانی چربی میں توانائی کی کثافت 38 میگاجول فی کلوگرام تک ہوتی ہے۔ جبکہ 88 ملی گرام وزنی اس روبوٹ کو میتھانول سے توانائی فراہم کی جاتی ہے اور اس کی توانائی کی گنجائش 20 میگا جول فی کلوگرام تک نوٹ کی گئی ہے۔

یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے سائنسداں پیریز آرنسیبیا نے یہ روبوٹ ڈیزائن کیا ہے۔ ان کے مطابق روبوٹ میں نصب بیٹری زیادہ مؤثر نہ تھیں اور یہی وجہ ہے کہ اتنے چھوٹے روبوٹ پر بیٹری کا انحصار نہیں کیا جاسکتا تھا۔ اس کے لیے روبوٹ پر میتھانول رکھنے کی ایک ٹنکی بنائی گئ جسے مکمل طور پر بھراجائے تو 95 ملی گرام ایندھن آسکتا ہے۔
میتھانول آکسیجن سے مل کر کیمیائی تعامل کرتی ہے جو روبوٹ کے دھاتی پٹھوں تک جاتی ہے۔ اس سے روبوٹ کے عضو حرکت کرتے ہیں اور وہ آگے کی جانب چلتا ہے۔ یہ اپنے سینگوں پر 230 ملی گرام وزن اٹھا کر آگے بڑھ سکتا ہے۔

اس منصوبے کے لیے ڈیفینس ریسرچ پروجیکٹ ایجنسی (ڈارپا) نے رقم اور وسائل فراہم کئے ہیں۔ منصوبے کے تحت ڈارپا ایسے روبوٹ بھنورے بنانے کا خواہشمند ہے جو خودمختار طور پر پرواز کرنے کے علاوہ دیگر کام انجام دے سکیں۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: اسٹیم سیل بھرے کیپسول سے ٹوٹے ہوئے دل کی مرمت ممکن
Next: شبلی فراز نے (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کی نیب آرڈیننس میں مجوزہ ترامیم شیئر کردیں

Related Stories

square-1-1-1761142027188
  • اہم خبریں
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان حکومت کا بڑا فیصلہ، ای۔وہیکل درآمدات کے لیے نئی ٹیرف پالیسی منظور، 2403 ٹیرف لائنز پر اتفاق، ای۔وہیکل کی رجسٹریشن صرف گلگت بلتستان میں ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 22, 2025
Untitled-design1729776485-0-600x450
  • سائنس و ٹیکنالوجی

اے آئی چیٹ بوٹ کی محبت میں گرفتار نوجوان نے خودکشی کرلی

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024
thumbs_b_c_553ad3b84737689a62feb625c29eedf61729684093-0-600x450
  • سائنس و ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک کا پی ٹی اے کے ساتھ مل کر ڈیجیٹل سیفٹی مقابلہ منعقد کرنے کا اعلان

Daily Rehbar اکتوبر 23, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.