Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • سائنس و ٹیکنالوجی

خبردار! مریخ زمین سے قریب آگیا!

Daily Rehbar اکتوبر 5, 2020
2089026-marsearthx-1601880640-538-640x480

کراچی: سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سرخ سیارہ مریخ اس وقت زمین سے قریب آگیا ہے اور پورے ہفتے یہ زمین سے قریب ہی رہے گا۔ ان سات دنوں میں مریخ کا زمین سے فاصلہ تقریباً 6 کروڑ 21 لاکھ کلومیٹر (62.1 ملین کلومیٹر) رہے گا۔

ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایسا ہی ایک اور موقع آج سے پندرہ سال بعد یعنی 2035 میں دوسری بار آئے گا۔

واضح رہے کہ زمین اور مریخ میں قربت کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ مریخ اس وقت زمین سے کم ترین فاصلے پر ہے، بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ مریخ اور زمین کے درمیان اوسط سے خاصا کم فاصلہ ایک دو دن یا چند گھنٹے نہیں بلکہ پورے ایک ہفتے تک برقرار رہے گا جو ایک بہت ہی نایاب موقع ہے اور کبھی کبھار ہی آتا ہے۔
یہ بلاگ بھی پڑھیے: مریخ کی حرکت الٹ جائے گی؛ قیامت آنے والی ہے!

اگر آپ بھی فلکیات، یعنی ستاروں، سیاروں اور کہکشاؤں وغیرہ کا شوق رکھتے ہیں تو یہ پورا ہفتہ آپ مریخ پر بہ آسانی نظر رکھ سکیں گے؛ اور اگر آپ کے پاس دوربین بھی ہے تو کیا کہنے۔

آسمان میں مریخ کی پوزیشن اور زمین کے فاصلے سے لمحہ بہ لمحہ واقف رہنے کےلیے ’’دی لائیو اسکائی‘‘ کی ویب سائٹ پر ’’مارس ٹریکر‘‘ آپ ہی کےلیے ہے۔

مزید بتاتے چلیں کہ مریخ اور زمین کے درمیان کا اوسط فاصلہ 6 کروڑ 33 لاکھ کلومیٹر ہے جبکہ ان دونوں سیاروں میں کم سے کم فاصلہ 5 کروڑ 46 لاکھ کلومیٹر تک ہوسکتا ہے۔ مریخ اور زمین میں زیادہ سے زیادہ فاصلہ بہت 40 کروڑ 10 لاکھ کلومیٹر تک پہنچ سکتا ہے۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: سینے میں جلن کی عام دوا سے ذیابیطس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
Next: کوئی کتنی بار وزیراعظم بنا ہو جرم کرے گا تو سزا بھی ہوگی، شبلی فراز

Related Stories

square-1-1-1761142027188
  • اہم خبریں
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان حکومت کا بڑا فیصلہ، ای۔وہیکل درآمدات کے لیے نئی ٹیرف پالیسی منظور، 2403 ٹیرف لائنز پر اتفاق، ای۔وہیکل کی رجسٹریشن صرف گلگت بلتستان میں ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 22, 2025
Untitled-design1729776485-0-600x450
  • سائنس و ٹیکنالوجی

اے آئی چیٹ بوٹ کی محبت میں گرفتار نوجوان نے خودکشی کرلی

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024
thumbs_b_c_553ad3b84737689a62feb625c29eedf61729684093-0-600x450
  • سائنس و ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک کا پی ٹی اے کے ساتھ مل کر ڈیجیٹل سیفٹی مقابلہ منعقد کرنے کا اعلان

Daily Rehbar اکتوبر 23, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.