Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • سائنس و ٹیکنالوجی

ایک ہی وقت میں پہیوں اور ٹانگوں والا روبوٹ

Daily Rehbar اکتوبر 28, 2020
2098506-walter-1603822974-867-640x480

یکساس: چھوٹے کارآمد روبوٹس پر دنیا بھر میں کام جاری ہے اور اب امریکہ سے ایسے روبوٹ کے بارے میں خبرآئی ہے جن کے پہئیے ضرورت کے وقت روبوٹ کی ٹانگوں میں تبدیل ہوجاتے ہیں۔

اس روبوٹ کو ایلفا والٹر( وھیل اینڈ لیگ ٹرانسفارم ایبل روبوٹ) کا نام دیا گیا ہے جسے ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی کی ٹیم نے تیار کیا ہے۔ یہ امریکا کی مشہور ڈیفینس ایڈوانسڈ ریسرچ پروجیکٹس ایجنسی (ڈارپا) کا منصوبہ ہے جس کے تحت بہت سارے روبوٹ کی ایک فوج بنائی جائے گی جسے آف سیٹ اسپرنٹ 5 روبوٹکس پروگرام کا نام دیا گیا ہے۔

یہ روبوٹ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے اورہموار سطح پر پہیوں سے دوڑتا ہے لیکن کسی رکاوٹ یا زینہ سامنے آنے پر اس کے پہیئے کھل جاتے ہیں اور وہ ٹانگیں بن کر اسے اوپر چڑھنے میں مدد دیتے ہیں۔ ہر پہیہ تین ناخن نما ٹانگوں میں تبدیل ہوجاتا ہے۔ ہر پنجہ اونچے نیچے راستوں کو گرفت کرتا ہوا آگے پہنچتا ہے اور یوں روبوٹ بغیر رکے تیزی سے آگے بڑھتا رہتا ہے۔

ڈارپا کا خیال ہے کہ یہ روبوٹ بہ یک وقت عسکری اور غیرفوجی مقاصد کے لیے استعمال کئے جاسکتے ہیں۔ اس روبوٹ کو مکمل طور پر خودمختار اور خودکار بنایا جائے گا تاکہ یہ اپنے سامنے موجود راستوں کی بنا پر انسانی مداخلت کے بغیر اپنے پہیئوں کو ٹانگوں یا ٹانگوں کو دوبارہ پہیئوں میں تبدیل کرسکے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس طرح کے روبوٹ سے بہت سے کام لئے جاسکتےہیں۔

ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی کے پروفیرس کائجو لی کہتےہیں کہ روبوٹ کو خلا، گھر، نگرانی، زراعت اور سانحات میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

تاہم اس کا عملی نمونہ اگلے برس فروری تک ہی سامنے آسکے گا۔ تاہم ای ٹی ایچ زیورخ اس سے قبل ایسا ہی روبوٹ بنایا ہے جس کے پیروں پر پہئیے بھی لگائے گئے ہیں۔

بشکریہ ایکپسریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: کم عمر یوٹیوبر، بچوں کو ’غیرصحت بخش غذا‘ کھانے کی ترغیب دے رہے ہیں
Next: سیاسی بیانات پر فوج میں ہر سطح پر سخت غم وغصہ پایا جاتا ہے، ترجمان پاک فوج

Related Stories

square-1-1-1761142027188
  • اہم خبریں
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان حکومت کا بڑا فیصلہ، ای۔وہیکل درآمدات کے لیے نئی ٹیرف پالیسی منظور، 2403 ٹیرف لائنز پر اتفاق، ای۔وہیکل کی رجسٹریشن صرف گلگت بلتستان میں ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 22, 2025
Untitled-design1729776485-0-600x450
  • سائنس و ٹیکنالوجی

اے آئی چیٹ بوٹ کی محبت میں گرفتار نوجوان نے خودکشی کرلی

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024
thumbs_b_c_553ad3b84737689a62feb625c29eedf61729684093-0-600x450
  • سائنس و ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک کا پی ٹی اے کے ساتھ مل کر ڈیجیٹل سیفٹی مقابلہ منعقد کرنے کا اعلان

Daily Rehbar اکتوبر 23, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.