Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ میں سات روز بعد میسج غائب ہونے کا نیا آپشن

Daily Rehbar نومبر 6, 2020
2101819-whatsapp-1604587969-338-640x480

لندن: واٹس ایپ نے پیغامات کے لیے ایک نیا آپشن پیش کیا ہے جس میں بھیجنے اور وصول کرنے والے کے فون سے پیغامات ازخود سات روز میں غائب ہوجاتےہیں۔

فیس بک نے اس کے لیے ’ڈس اپیئرنگ مسیجز‘ کا آپشن پیش کیا ہے جسے دو ارب صارفین کی گفتگو خفیہ رکھنے کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ آپشن اس ماہ کے آخر تک تمام صارفین کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔ اپنے ایک بلاگ میں واٹس ایپ انتظامیہ نے کہا ہے ’ سات دن بعد میسج ازخود ختم ہونے کے آپشن کے تحت دماغی سکون ہوگا کہ متن برقرار نہیں رہے گا۔‘ تاہم صارفین چاہیں تو ٹیکسٹ اور تصاویر کے اسکرین شاٹ محفوظ رکھ سکیں گے۔ لیکن یہ آپشن منتخب کرتے ہی پیغامات سات روزتک ہی دیکھیں جاسکیں گے۔

اسی طرح واٹس ایپ کے کسی گروپ کے ایڈمن کے پاس یہ آپشن ہوگا کہ وہ اسے ڈیلیٹ کرسکے اور یوں ہر انفرادی اکاؤنٹ کے ساتھ اس آپشن کو آن یا آف کیا جاسکے گا۔
چند ماہ قبل فیس بک کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے کہا تھا کہ وہ اپنے تمام پلیٹ فارم پر پرائیویسی کو بہتر بنانے پر کام کررہے ہیں۔ اس آپشن کے بعد سے اگلے نئے پیغامات سات روزہ مہمان ہوں گے جبکہ پرانے پیغامات برقرار رہیں گے۔ تاہم ہر دوست یا فرد کے رابطے کے ساتھ انفرادی طور پر یہ آپشن کھولا یا بند کیا جاسکتا ہے۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: جسمانی جلن کم کرنے والی غذائیں فالج اور امراضِ قلب کو روک سکتی ہیں
Next: نواز شریف اپنی چوری بچانے کے لیے بھارت کی زبان بول رہے ہیں، وزیر اعظم

Related Stories

square-1-1-1761142027188
  • اہم خبریں
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان حکومت کا بڑا فیصلہ، ای۔وہیکل درآمدات کے لیے نئی ٹیرف پالیسی منظور، 2403 ٹیرف لائنز پر اتفاق، ای۔وہیکل کی رجسٹریشن صرف گلگت بلتستان میں ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 22, 2025
Untitled-design1729776485-0-600x450
  • سائنس و ٹیکنالوجی

اے آئی چیٹ بوٹ کی محبت میں گرفتار نوجوان نے خودکشی کرلی

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024
thumbs_b_c_553ad3b84737689a62feb625c29eedf61729684093-0-600x450
  • سائنس و ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک کا پی ٹی اے کے ساتھ مل کر ڈیجیٹل سیفٹی مقابلہ منعقد کرنے کا اعلان

Daily Rehbar اکتوبر 23, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.