Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کا استورسیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

Daily Rehbar اکتوبر 3, 2024
461843554_934222192070882_5467504326587867347_n

استور۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے استور لوس میں سیلاب متاثرین اور عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ استور اور دیامر ایک گھر کی مانند ہے۔ ہماری روایات اور ثقافت مشترک ہے۔ سیلاب قدرتی آفت ہے۔ پہلی مرتبہ قدرتی آفات کی صورت میں مکانات کے نقصان کے معاوضوں کیلئے فندز مختص کئے ہیں۔ حکومت استور سیلاب متاثرین کو تین ماہ مفت گندم فراہم کرے گی۔ شمس لون آپ کا نمائندہ بہت سی صلاحیتوں کا مالک ہے۔ ہمیشہ حلقے کی ترقی اور عوام کے مسائل حل کرنے کی بات کرتا ہے۔ لوس کو الگ نیابت بنانے کا اعلان کرتا ہوں اور گرلز ہائی سکول کوہائیر سیکنڈری کا درجہ دیا جائے گا۔ استور لوس کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ ہم نے خالد خورشید کا ساتھ اس لئے دیا کیوں کہ ہم استور کوہم اپنا گھر سمجھتے ہیں۔ ان کی نااہلی کے بعد میں وزیر اعلیٰ بنا۔ لینڈ ریفارمز گلگت بلتستان کے عوام کا دیرینہ مسئلہ تھا۔ لینڈ ریفارمز کوکابینہ سے منظور کیا ہے۔ جلد اسمبلی سے بھی منظور ہوگا اور زمینوں کی ملکیت عوام کو دیں گے۔گلگت بلتستان کے عوام کی خدمت اور مستقل قیام امن میری حکومت کا مشن ہے۔ ہم بھائی چارگی کے ماحول کو مزید فروغ دیں گے۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے سیلاب کی وجہ سے گھروں کو نقصان پہنچنے والے متاثرین میں چیکس بھی تقسیم کئے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: انا للہ و انا الیہ راجعون: سید حسن نصراللہ شہید ہوگئے
Next: خامنہ ای نے حسن نصر اللہ کو شہادت سے چند روز قبل کیا مشورہ دیا تھا

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.