Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • گلگت بلتستان

گزشتہ کئی مہینوں سے ضلع نگر میں ترقیاتی کاموں کا عمل شدید جمود کا شکار ہے۔

Daily Rehbar اکتوبر 15, 2025
square-1-1-1760544447012

نگر (پریس ریلیز)عباس علی نگری، سینئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی اور حلقہ 5 نگر کے امیدوار نے کہا ہے کہ گزشتہ کئی مہینوں سے ضلع نگر میں ترقیاتی کاموں کا عمل شدید جمود کا شکار ہے۔
انہوں نے ایگزیکٹیو انجینئر مواصلات و تعمیرات کی غیر ضروری تبدیلی اور کئی ماہ گزرنے کے باوجود مستقل ایگزیکٹیو انجینئر کی عدم تعیناتی کو ترقیاتی عمل رکنے کی وجہ قرار دیا۔

عباس علی نگری نے عوام، ملازمین اور ٹھیکیداروں کو درپیش مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ اور چیف سیکرٹری گلگت بلتستان سے فوری طور پر ضلع نگر کے لیے ایگزیکٹیو انجینئر کی تعیناتی کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ سابق ایگزیکٹیو انجینئر ایک قابل اور ایماندار افسر تھے، جن کے غیر ضروری تبادلے سے ضلع نگر کو نقصان پہنچا

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: قاضی نثار حملہ واقعہ نے گلگت کو مزید متحد کر دیا، امن کمیٹی اجلاس میں وزیر اعلیٰ کا اظہار خیال
Next: جلال آباد علماء امامیہ حلقہ 3 کا اجلاس، مذہبی منافرت اور جانبدارانہ کارروائیوں پر شدید تشویش کا اظہار

Related Stories

daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.