Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • گلگت بلتستان

انتقامی اور گالم گلوچ کی سیاست پر یقیں نہیں رکھتا: رہنماء ڈاکٹر محمد شریف

Daily Rehbar ستمبر 27, 2019
PTI GB

پاکستان تحریک انصاف بلتستان کے رہنماء ڈاکٹر محمد شریف نے کہا ہے کہ انتقامی اور گالم گلوچ کی سیاست پر یقیں نہیں رکھتا کسی کے خلاف بولنا اور پگڑی اوچھالنا سیاست نہیں، سیاست انسانوں کی خدمت کا نام ہے رہبر سے بات چیت کرتے ہوئے انہون نے کہا کہ آنے والے الیکشن میں روندو میں تبدیلی کی ہواچلے گئی اور نوجوان طبقہ آگے آکر کردار ادا کریں گے۔انہوں نے کہا کہ آنے والے الیکشن میں بحیثیت امیدوار میداں میں اتروں گا اور روندو کے عوام کی بھر پور خدمت کروں گا روندو میں ہر لحاظ سے تبدیلی لانے کیلے  دن رات کام کریں گے روندو کے عوام باشعور ہیں انہیں سیاسی میداں میں بھی مزید باشعور بنائیں گے

انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کا مشن ہے کہ عوام کو با اختیار بنائیں اور عوام کو گڈ گورننس کے زیعے با اختیار بنائیں ۔

انہوں نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی الیکشن لڑنے کیلے ٹکٹ نہ دے تو پارٹی کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے پارٹی کی نامزد کردہ نمائندہ کو سپورٹ کروں گا تاہم اپنی بساط کے مطابق کوشش کروں گا کہ ٹکٹ مل جائے ۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: گلوکارہ رابی پیرزادہ کے وارنٹ گرفتاری جاری
Next: بیوی کو میکے سے لانے کیلئے شوہر سپریم کورٹ پہنچ گیا، ججز کے بھی دلچسپ مشورے

Related Stories

daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.