319

سکردو :وزیر اعظم عمران خان 4 اکتوبر کو ایک روزہ دورے پر سکردو آئینگے، زرائع

وزیر اعظم عمران خان صاحب 4 اکتوبر کو سکردو تشریف لا رھے۔ مرکزی سکریڑیٹ سے ھدایت جاری ھوا ھے کہ مقامی قائدین و کارکناں بھرپور تیاری شروع کریں۔ اس سلسلے میں شہر کے مین چوک و چوراھوں کو بینرز جھنڈیوں اور خوش آمدید کے پینافلیکس سے سجائیں۔

وزیر اعظم سکردو میں عوامی اجتماع سے خطاب بھی کرینگے، زرائع

 مرکزی سکریڑیٹ سے مقامی قائدین و کارکنوں تیاری شروع کرنے کی ہدایت.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں