358

اسسٹنٹ کمشنر سکردو حافظ کریم داد چغتائی کا DHQ ہسپتال میں آوارہ کتوں سے کٹانے والوں عیادت۔۔۔MS کو تمام سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات۔

ڈپٹی کمشنر سکردو خرم پرویز کی حکم پر اسسٹنٹ کمشنر نے DHQ ہسپتال میں کتوں سے کٹانے والے مریضوں کی عیادت کی۔۔۔اور MS کو ہدایات دی گئی کہ کتوں کے کاٹنے والے انجکشن anti rabies vaccine کی ہسپتال میں فوری فراہمی کو یقینی بنائیں اور مریضوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کی جائے۔۔۔اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ بلدیہ سکردو کی شوٹر ٹیم الڈینگ ایریا، پریشان چوک ، اور دیگر ایریاز میں بھیج دی گئی ہے، کتے کو جلدی مار دی جائے گی، MS DDHQ ہسپتال کا کہنا ہے اب تک 11 مریض ہسپتال لائے گئے ہے اور ان کو انجکشن کے ساتھ دیگر فرسٹ ایڈ دوائیاں دے چکے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مریض گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے ہر مچھر کے کاٹنے سے ڈینگی اور ہر کتے کے کاٹنے سے Rabies وائرس نہیں پھیلتی ہے ان تمام مریضوں کو 3/5/7/15 دنوں کے بعد ان کی DHQ ہسپتال سکردو بہتر انداز میں treatment کریں گے۔۔۔ڈپٹی کمشنر سکردو نے کہا ہے اوارہ کتوں کو جلد مار دی جائے گی اور کتوں کے کٹانے کے related تمام ادویات کو ہسپتال ہذا میں فوری یقینی بنایا جائے گ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں