Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • گلگت بلتستان

طرواں ہفتے ایم ایس ایف اور پی ایس ایف مجینی محلہ، ناپورہ ، امپھری اور حیدر پورہ سے کے رہنماوں کی بڑی شمولیت ہوگی: رہنماء بابر علی مغل

Daily Rehbar اکتوبر 6, 2019
PTI GB

گلگت(پ ر) آئی ایس ایف گلگت بلتستان کے رہنماء و سوشل میڈیا پی ٹی آئی کے رہنماء بابر علی مغل نے کہا ہے کہ رواں ہفتے ایم ایس ایف اور پی ایس ایف مجینی محلہ، ناپورہ ، امپھری اور حیدر پورہ سے کے رہنماوں کی بڑی شمولیت ہوگی ایم ایس ایف اور پی ایس ایف کے بڑی وکٹیں گرائی جائینگی ۔ انہوں نے میڈیا کو جاری کئے گئے بیان میں کہا کہ طلباء تنظیموں کے رہنماء  سیاست میں دلچسپی لیتے ہوئے تبدیلی کا حصہ بن رہے ہیں اور مورثی سیاست سے تنگ افراد گلگت بلتستان میں تبدیلی چاہتے ہیں اور نئے شامل ہونے والوں سے مزید پارٹی مظبوط ہوگی ۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ و ماضی کی حکومتوں نے طلباء کے مسائل کو حل نہیں کیا اور طلباء کو در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور کیا گیا اور ڈگری ہولڈرز بے روزگاری سے تنگ آئے ہیں ہر سرکاری محکمے میں میرٹ کے خلاف کام ہورہا ہے نوجوان نسل کو مایوسی کی طرف دھکیلا گیا ہے

لیکن پاکستان تحریک انصاف ان تمام محرومیوں کا ازالہ کرے گی اس کے ساتھ طلباء کے جو بھی مسائل ہیں ان کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی رواں ہفتے پی ٹی آئی کا حصہ بننے والے افراد کا بھرپور انداز میں استقبال کیا جائے گا اور پارٹی میں خوش آمیدید کیا جائے گا ۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: طبی نبویﷺ کے مطابق انگور کے فوائد
Next: آرمی چیف کے سامنے تاجروں کے نیب سے متعلق تحفظات بلاجواز ہیں، چیئرمین نیب

Related Stories

daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.