Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • گلگت بلتستان

ن لیگ اور پی پی کی غفلت کی وجہ سے آج گلگت بلتستان کی عوام بنیادی حقوق سے محروم: اورنگزیب

Daily Rehbar فروری 1, 2020
PTI GB

اورنگزیب ایڈوکیٹ گلگت بلتستان کی عوام کو گمراہ نہ کریں ن لیگ اور پی پی کی غفلت کی وجہ سے اج گلگت بلتستان کی عوام بنیادی حقوق سے محروم ھے ۔ اب جب پی ٹی آی سنجیدگی سے کام کر رہی ہے تو ڈر کی آواز چھپا نہیں پا رہے اور ن لیگ نے کرپشن کا دور ختم ھونے کے ساٹھ ہی واویلا شروع کیا ھے ۔

اگر ان لوگوں میں اتنی جرات ھوتی تو اپنے دور حکومت میں سرتاج عزیز کی فائل عوام کے سامنے لے آتے ۔

ایڈوکیٹ اورنگزیب زرا یہ بھی بتا دے ن لیگ نے حقوق کے لئے ابھی تک کیا کیا ھے ۔

پی پی کے ساتھ ملی بھگت کر کے کھل کے مخالفت کی ھے ۔ حقیقت میں عبوری آئینی صوبہ جو کے آرڈر 2020 میں نظر آرہا ہے کا ڈرافٹ پی ٹی آئی کے ممبران نے سابقہ ادوار میں خان کے سامنے پیش کر چکے ہیں جس کی منظوری پی ٹی آئی کے گورنمنٹ میں ھوئی۔ جی بی کو 72 سالوں سے آئینی حقوق سے محروم رکھنے والی پارٹیاں آج پی ٹی آی کی طرف سے جی بی کے عوام کو آرڈر 2020 کی شکل میں دیئے ھوئے ثمرات سے حواس باختہ ھو کر من گھڑت بیانات دے رہے ہیں جس میں کوئی صداقت نہیں ۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: کورونا وائرس سے نجات تک چین سے کوئی پاکستانی واپس نہیں آئے گا، حکومت کا اعلان
Next: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان سے ملاقات

Related Stories

daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.