Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • گلگت بلتستان

گلگت, 1 دن 3 افراد قتل

Daily Rehbar فروری 3, 2023
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan

daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan


گلگت(جنرل رپورٹر) ضلع گلگت میں 1 ہی دن 3 افراد قتل تحصیل دنیور اور دنیور تھانہ کے حدود میں 2 جبکہ چھموگڑھ کے قریب پڑی تھانہ کے حدود میں ایک شخص کو قتل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز بگروٹ روڈ سنیکر کے قریب سے ایک نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی۔ جبکہ ایک نوجوان کو دنیور میون گالی میں گولی مار کر قتل کرنے کے بعد کمپاونڈ میں دفنایا گیا تھا جس کی لاش کو پولیس نے برامد کرلیا۔ پولیس ذراٸع کے مطابق پولیس دونوں واقعات کی بایک بینی سے تحقیقات کر رہی ہے میون گالی میں قتل ہونے والے محمد کاظم جو نجی سکول کی گاڑی چلاتا تھا کو گولی مار کر قتل کرنے کے بعد دفنایا گیا تھا پولیس نے لاش کو برآمد کرکے پہلے پوسٹ مارٹم کرایا ہے اور لاش کو لواحقین کے حوالے کردیا ہے۔قتل کی تحقیقات میں ابتدائی طور پر 2 خواتین سمیت چار افرا کو حراست میں لیا گیا ہے۔نوجوان کا تعلق نگر مناپن سے ہے جبکہ بگروٹ روڈ سے برآمد ہونے والی تشدد زدہ لاش کی شناخت غلام ربانی ک نام سے ہوئی ہے۔قتل ہونے نوجوان کا دنیور چھیکس سے ہے دونوں قتل کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ چھموگڑھ تھانہ پڑی کے حدود میں پتھروں سے مار کر قتل کرنے کے بعد نوجوان کفایت ساکن کوہستان کی لاش کو دریا میں پھینک دیا گیا پولیس ذراٸع کے مطابق لاش بھی تک نہیں ملی مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش جاری ہے

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: جی بی کے نوجوان طلبہ کا سیف سٹی اسلام آباد پراجیکٹ کا بھی تفصیلی دورہ
Next: اپیکس کمیٹی اجلاس؛ دہشت گردی کے خلاف افغانستان سے بات کرنے کا فیصلہ

Related Stories

daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.