Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • تعلیم و صحت

آتش بازی سے نکلنے والے ذرات پھیپھڑوں کےلیے خطرناک

Daily Rehbar جولائی 3, 2020
2056010-fireworkx-1593750801-564-640x480

نیویارک: تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ آتش بازی سے نکلنے والے زہریلے ذرات پھپپھڑوں کے لیے انتہائی نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں اور تواتر سے جسم میں داخل ہوکر کینسر کا باعث بھی بن سکتے ہیں۔

نیویارک یارک یونیورسٹی کے شعبہ برائے ماحولیاتی ادویہ کے پروفیسر ٹیری گورڈن کا کہنا ہے کہ عام طور پر لوگ آتش بازی کے ظاہری خطرے سے تو خبردار رہتے ہیں اور خود کو اس سے محفوظ بھی رکھتے ہیں تاہم آتش بازی کے مختلف رنگ بنانے کے لیے ان میں جو دھاتیں استعمال ہوتے ہیں ان سے دور رس نقصان ہوتا ہے۔

تحقیق کے لیے گورڈن اور ان کے ساتھیوں نے امریکا میں زیادہ مقبول درجن بھر آتش بازیوں کا جائزہ لیا اور تجربہ گاہ میں چوہوں اور انسانوں کے پھیپھڑوں کے خلیات پر ان کے اثرات کا جائزہ لیا۔ ساتھ ہی ایک اوسط شخص کو فضائی آلودی پیدا کرنے والے جتنے ذرات کا سامنا ہوتا ہے تجربہ گاہ میں مصنوعی طور پر ان کی موجودگی کے بعد بھی خلیات پر ان کا اثر دیکھا گیا۔
اس تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی کہ آتش بازی کے نتیجے میں خارج ہونے والے دھاتی ذرات جسم میں عمل تکسید اور کیمیائی تعامل کو تیز کرتے ہیں اور اگر زیادہ عرصے تک جسم میں موجود رہیں تو خلیات کی موت کا باعث بھی بنتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر آتش بازی کے باعث فضا میں پھیلنے والے دھاتی ذرات کا مسلس سامنا کرنےو الے افراد میں کینسر کے خطرات بھی پیدا ہوسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ آتش بازی میں رنگ دینے کے لیے مختلف دھاتوں کا استعمال کیا جاتا ہے جن میں ٹاٹینیئم ، اسٹارنٹٰیئم، کاپر اور لیڈ وغیرہ بھی شامل ہوتے ہیں۔ آتش بازی چھوڑے جانے کے بعد ان میں سے دھاتی ذرات بھی فضا میں پھیل جاتے ہیں۔ محقیق نے صحت عامہ کے مقامی اداروں کو بھی اپنے نتائج سے خبردار کردیا ہے ۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکسڈ نہیں تھا، آئی سی سی
Next: گوگل کی تصاویر اور ویڈیوز کے لیے ڈیفالٹ بیک اپ کی سہولت معطل

Related Stories

dimagh1729707646-0-600x450
  • تعلیم و صحت

دماغ کے سرطان کے علاج میں انقلابی تبدیلی متوقع

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024
4c6ie96272df102jppk_800C450 (1)
  • تعلیم و صحت

آپ کا بلڈ گروپ فالج کے خطرے کی نشاندہی کرسکتا ہے، تحقیق

Daily Rehbar اکتوبر 22, 2024
2722215-khoon-1728573339-646-640x480 (1)
  • تعلیم و صحت

خون کے مخصوص گروپ کا فالج کے خطرات سے تعلق کا انکشاف

Daily Rehbar اکتوبر 11, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.