Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت کے نواحی علاقے جوتل میں وفاقی امداد سے 4 ارب روپے مالیت سے واٹر کورسز (آبپاشی) کے لییے اور پانی ذخیرہ کرنے کے لیے سکیموں کا آغاز کر دیا گیا

Daily Rehbar ستمبر 25, 2019 (Last updated: ستمبر 25, 2019)
FB_IMG_1569412350783

گلگت : پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سید جعفر شاہ وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی محبوب سلطان اور پاکستان تحریک انصاف کے سینیر رہنما و سابق وفاقی وزیر برائے زراعت جہانگیر ترین کا جوتل آمد پر استقبال کر رہے ہیں۔

گلگت کے نواحی علاقے جوتل میں وفاقی امداد سے 4 ارب روپے مالیت سے واٹر کورسز (آبپاشی) کے لییے اور پانی ذخیرہ کرنے کے لیے سکیموں کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔ جہانگیر ترین نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان میں ٹراؤٹ مچھلی کی افزائش کے لییے فارمز کی تعداد 200 تک بڑھائی جائے گی۔وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ صاحب زادہ محبوب سلطان نے بھی تقریب سے خطاب کیا اور کہا کہ گلگت بلتستان میں زراعت کہ ترقی وفاقی حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: گلگت بلتستان اور مسئلہ کشمیر تحریر: یاور عباس
Next: بھارتی ائرفورس کا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.