Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی سب بڑی اور سب سے مضبوط پارٹی ہے: انجینئر حسین علی

Daily Rehbar ستمبر 27, 2019
PPP

گلگت : پاکستان پیپلزپارٹی گلگت ڈیژوں کے جنرل سیکرٹری انجینئر حسین علی نے کہا کہ گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی سب بڑی اور سب سے مضبوط پارٹی ہے . انھوں نے کہا پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سید جعفر شاہ حلقہ نمبر تین میں کوئی حیثیت نہیں رکھتا ہے اور سید جعفر شاہ کی پوزیشن حلقے میں آٹھویں نمبر ہے .انھوں نے کہا کہ حلقہ نمبر تین کے عوام باشعور اور اچھے خاندانی ہیں جو مفاد پرست لوگوں کو کبھی ووٹ نہیں دیں گے .

انھوں نے کہا گلگت بلتستان میں پاکستان تحریک انصاف اس وقت تک مردہ گھوڑے کی حیثیت رکھتی ہے . گلگت بلتستان کے عوام اور علماء کرام بھی پاکستان تحریک انصاف سے نفرت کرتے ہیں .

انھوں نے کہا کہ حلقہ نمبر تین کے عوام پیپلزپارٹی کے نظریاتی کارکن ہیں جو پیپلز پارٹی سے دلی محبت کرتے ہیں .

انھوں نے مزید کہا کہ سید جعفر شاہ کو پیپلزپارٹی نے صدر نہیں بنایا تو پرا چلا کہ حلقے کا ٹکٹ بھی اس کے ہاتھ آنے والا نہیں ہے اس لئے وہ پیپلز پارٹی چھوڑ کے چلے گئے ہیں .

انھوں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان میں آنے والا دور پیپلز پارٹی کا ہے گلگت بلتستان کے عوام پیپلزپارٹی کو وو دیں گے .انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف میں کوئی نظریاتی لوگ نہیں سب مفاد پرست اور سیاست سودا گر جمع ہوئے ہیں.

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: بیوی کو میکے سے لانے کیلئے شوہر سپریم کورٹ پہنچ گیا، ججز کے بھی دلچسپ مشورے
Next: رشتوں میں کھٹاس کیوں؟

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.