292

گانچھے: ہلدی کے مقام پر کار کو حادثہ ، زرائع

گانچھے: حادثے میں ایک ہی خاندان کے دو افراد جان بحق اور چار افراد زخمی ہو گئے ، زرائعگانچھے: کار میں ایک ہی خاندان کے چھے افراد سوار تھے  سید شمیم اپنے فیملی کے ہمراہ تھگس جا رہے تھے ، جان بحق افراد میں اہلیہ اور سترہ سالہ بیٹا شامل ، زرائع

 تین زخمیوں کو سول ہسپتال تھگس اور ایک زخمی کو خپلو ہسپتال منتقل کر دیا ہے. زخمیوں کی حالات تشویش ناک بتائی جاتی ہے زرائع

گانچھے: ڈپٹی کمشنر کمال خان نے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کر دی ہے

،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں