336

اسکردو:آئی جی پولیس گلگت بلتستان نے پولیس کےتمام دفاترمیں تمباکونوشی پرپابندی عائد کردی

اسکردو:کسی بھی پولیس دفترمیں ملازمین اورعام شہری سگریٹ نوشی نہیں کرسکتے علاقے کو منشیات سے پاک کرنےکےلئےقدم اٹھایاگیاہے،

اسکردو: پابندی کا اطلاق پولیس تھانوں کے ملازمین اور حوالات کے قیدیوں پر بھی ہوگا، ثناء اللہ عباسی

اسکردو: سگریٹ نوشی پر پابندی کے احکامات سے تمام ضلعی پولیس سربراہوں کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے، ثناء اللہ عباسی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں