Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • پاکستان

شگر: ڈپٹی کمشنر شگر کا عوامی مسائل کے حل کے لے شکایات سیل قائم کرنا اچھا اقدام ہے

Daily Rehbar اکتوبر 26, 2019
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan

daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan

شگر(منظور ناز سے) ڈپٹی کمشنر شگر کا عوامی مسائل کے حل کے لے شکایات سیل قائم کرنا اچھا اقدام ہے ہم ہر اچھے کام کی تعریف اور غلطی کی نشاندہی کریں گے تاکہ عوام کا مسائل حل ہوسکیں ان خیالات کا اظہار سول سوسائٹی کے رہنماوں نے میڈیا سے گفتتگو میں کیا انہوں نے کہا کہ ہم ہر اچھے کام کرنے والے کا تعریف کرتے ہے جو بھی افسر غلطی کریں  اس غلطی کی نشاندہی ضرور کرتے ہے جو ہمارے قانونی حق ہے اور علاقے کی بہتری کے لیے ایک قدم اگے بڑھیں گے تو ہم دس قدم بڑھانے کا حوصلہ دیتا ہے ہمارے جدو جہد زاتی نہیں صرف اور صرف علاقے اور غریب عوام کے لے ہے

یہ جد وجہد تا طاقت حیات جاری رکھیں گے انہوں نے کہا شگر میں ٹینڈر شدہ کئی منصوبے پر کام تاخیر کا شکار تھا ہم نے جد وجہد کیا اور افسران نے بھی سآتھ دیا اور اب مسائل میں کمی کے لے بہتر کام کرنا شروع کیا ہے جس پر ہم ضلعی انتظامیہ کا مشکور ہے امید ہے ائندہ بھی علاقے کی بہتری کے لے اپنے فرائض بہتر انداز میں نبھائیں گے

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: پاکستان ویمنز نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلا دیش کو شکست دیدی
Next: 27فروری سے اب تک بھارتی فوج کو کیا نقصان ہوا اور پاک فوج نے کتنے بھارتی فوجی ہلاک کیے ؟ ترجمان پاک فوج نے سارے پول کھول دیئے

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.