Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

شہزاد آغا کےلیے اس سے بڑی بےعزتی کی بات اور کوئی نہیں: تحریک انصاف میڈیا سروس سینٹر ڈویژنل سیکریٹریٹ بلتستان

Daily Rehbar اکتوبر 26, 2019
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan

daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan

سکردو(پ ر) تحریک انصاف میڈیا سروس سینٹر ڈویژنل سیکریٹریٹ بلتستان کی طرف سے جاری ہونے بیان میں کہا گیا ہے  شہزاد آغا کےلیے اس سے بڑی بےعزتی کی بات اور کوئی نہیں کہ انہیں الیکشن میں مہدی شاہ کو ووٹ دینا ہے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ جو شخص صبح میں مذہب پرست ، دوپہر میں قوم پرست اور رات میں وفاق پرست بن جائے اس سے بڑھ کر لوٹا کوئی اور کیسے ہوسکتا ہے۔ شہزاد آغا جیسے لوٹے اپنے مستقبل میں جھانک کر بات کریں، تمام سیاسی جماعتوں سے ہوتا ہوا پیپلزپارٹی میں پہنچنے والا اپنے سیاسی قد سے ناواقف ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ جس شخص کی موجودگی میں یادگار چوک میں پیپلزپارٹی کو چوروں اور لٹیروں کی جماعت کہا گیا اس کا جیالا پن چلاس میں کی گئی تقریر پر کیسے جاگ گیا ۔ شہزاد آغا کو امجد ایڈوکیٹ پر تنقید بری لگتی ہے اور مہدی پر تنقید پر وہ لڈو بانٹتے ہیں۔

مہدی شاہ کا گذشتہ بیان شہزاد آغا کےلیے کافی ہے جس میں مہدی شاہ نے یادگار چوک پر شہزاد آغا کے سامنے پیپلزپارٹی کو چور لٹیروں کی جماعت کہنے پر خاموشی اختیار کرنے پر انہیں غدار کہا ہے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: کیا چوہے بھی کار چلا سکتے ہیں؟ ویڈیو دیکھیں
Next: پاکستان ویمنز نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلا دیش کو شکست دیدی

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.