Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان کے نو منتخب نائب صدر محمد علی قائد نےچارج سنبھال کر دفتری امور کا باقاعدہ آغاز کر دیا

Daily Rehbar دسمبر 13, 2019 (Last updated: جنوری 6, 2020)
IMG-20191213-WA0025

گلگت (جنرل رپورٹر) معروف کاروباری، سیاسی و سماجی شخصیت و سابق صدر نگر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری محمد علی قائد وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان کے نائب صدر منتخب ہوگئے

محمد علی قائد کو وفاق ایوان صنعت و تجارت پاکستان کے نائب صدر کیلئے یونائیٹڈ بزنس گروپ کی طرف سے امید وار تھے جو کہ بلا مقابلہ نائب صدر منتخب ہوگئے محمد علی قائد گلگت بلتستان کے مشہور و معروف کاروباری، سماجی شخصیت ہے اسے پہلے صدر جی بی امپورٹرز اینڈ ایکسپورٹر ز ایسوسی ایشن جی بی کے صدر،نگر چیمبر آف کامرس اینڈ اندسٹری کے بانی اور بطور صدر بھی اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں گلگت بلتستان کے تاجروں کے مسائل کے حل کیلئے ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں اور اپنے اقدامات کے ذریعے جی بی کے مسائل اجاگر کرتے ہوئے ان کے حل میں بھرپور اور بہترین کردارد ادا کرتے رہے ہیں، ایف پی سی سی آئی کے بلا مقابلہ نائب صدر منتخب ہونے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے محمد علی قائد نے کہا کہ وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت میں جی بی کو نمائندگی ملنا اعزاز کی بات ہے یونائٹیڈ بزنس گروپ کی طرف سے نائب صدارت کیلئے منتخب کرنے پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں کاروباری اور تاجر برادری کے مسائل کے حل خصوصی طور پر گلگت بلتستان کے تاجروں کے مسائل کو قومی و وفاقی سطح پر اٹھایا جائے گا، اور ان کے مسائل کے حل کیلئے بھرپور کردار ادا کرتا رہوں گا۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: وکلا کی جرات کیسے ہوئی اسپتال پر حملہ کرنے کی، لاہور ہائیکورٹ
Next: گلگت: پاکستان تحریک انصاف نے غذر سے اہم وکٹ گرا دی

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.