Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

پیپلزپارٹی کی نظریاتی کارکن ہوں پیپلزپارٹی کو چھوڑ کر کسی اور جماعت میں شامل ہونے کی سوچ بھی نہیں سکتی: سینیر نائب صدر ذبیدہ زینت شاہ

Daily Rehbar دسمبر 15, 2019
PPP

گلگت(اسپیشل رپورٹر)پیپلز پارٹی گلگت بلتستان خواتین ونگ کی سینیر نائب صدر ذبیدہ زینت شاہ نے کہا ہے کہ میں پیپلزپارٹی کی نظریاتی کارکن ہوں پیپلزپارٹی کو چھوڑ کر کسی اور جماعت میں شامل ہونے کی سوچ بھی نہیں سکتی میری پیپلزپارٹی کو چھورنے اور تحریک انصاف میں شامل ہونے کی خبروں میں کسی قسم صداقت نہیں ہے میری تحریک انصاف میں شامل ہونے کی خبریں گمراہ کن ہے ان کا حقائق سے کوئی تعلق نہیں ہے

میرا جینا مرنا پاکستان پیپلزپارٹی کے ساتھ ہے اور جی بی کے لیے پیپلزپارٹی اور ذوالفقار علی بھٹو کے بے شمار احسانات ہیں جن کو کھبی بھی فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جو یہاں کے عوام کےحقوق اور مفادات کا تحفظ کرے گی باقی تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں گلگت بلتستان کے عوام کے مفادات کی بجائے ذاتی مفادات کو ترجیح دیتے ہے۔حق ملکیت و حق حاکمیت کا نعرہ کھوکھلا نعرہ نہیں ہے

بلکہ یہ گلگت بلتستان کے 20لاکھ عوام کی آواز ہے۔ حق ملکیت اس وقت گلگت بلتستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے زمینوں پر بے جا قبضے عوام میں انتشار کا باعت بن رہا ہے۔ انشاء اللہ پارٹی کے پلیٹ فارم حق ملکیت و حق حاکمیت کی بھر پو آواز اٹھاونگی اور ایک بار پھر ڈنکے کی چوٹ پر کہتی ہوں پیپلزپارٹی کے ساتھ ہی جینا مرنا ہے کسی اور جماعت میں شمولیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: گلگت: پاکستان تحریک انصاف نے غذر سے اہم وکٹ گرا دی
Next: گلگت بلتستان کا مستقبل کیا ہوگا۔۔۔؟ تحریر؛اعجاز علی بومل

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.