Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی

سعودی حکومت نے کاروباری حضرات کو تاریخ کا بڑا دھچکا دے دیا

Daily Rehbar مارچ 6, 2020
18dd76cb76953fa1ff3995fd0cb2472c_L

سعودی عرب میں میونسپلٹی نے کاروبار کرنے والے افراد کو بڑا دھچکا دے دیا، بڑا فیصلہ سامنے آگیا

سعودی عرب میں میونسپلٹی نے کارشو رومز سے متعلق کاروبار کرنے والے افراد کو بڑا دھچکا دے دیا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مکہ کی میونسپلٹی نے اعلان کیا ہے کہ اب کوئی بھی کارشو رومز منیٰ، مزدلفہ اور عرفات کے حدود میں نہیں ہوں گے، قائم کیے گئے تمام شورومز بند کردیے جائیں۔ میونسپلٹی نے منیٰ، مزدلفہ اور عرفات کے دائرے میں واقع کار شو رومز کو بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ خلاف ورزی پر مالکان کو بھاری جرمانہ اور قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مکہ میونسپلٹی نے وضاحت جاری کی کہ متعلقہ ادارے نے منیٰ، مزدلفہ اور عرفات کی حدود میں واقع گاڑیوں کے شو رومز بند کرنے کا حتمی فیصلہ کیا ہے جبکہ تاجر اور سرمایہ کار متبادل کے طور پر اپنے کار شو رومز ’العکیشیہ‘ میں موٹر سٹی منتقل کرسکتے ہیں۔ متعلقہ ادارے نے شو رومز مالکان کو تحریری نوٹس بھی جاری کریے۔

خیال رہے کہ میونسپلٹی نے کار شورومز بند کرنے سے متعلق وجوہات سامنے نہیں رکھیں۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: ایشیا کپ ہمیں نیوٹرل وینیو پر کروانا پڑے گا، چیئرمین پی سی بی
Next: عورت مارچ،،، تحریر.. ارشاد بھٹی

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.