Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو میں کرو ا وائرس کا ایک اور کیس کی تصدیق) جی بی میں تعداد 3ہوگئی

Daily Rehbar مارچ 12, 2020
Viras

شگر سے تعلق رکھ ے والے 31سالہ مظہر علی 25فروری کو ایرا سے پاکستا پہ چے تھے، محکمہ صحت گلگت بلتستا ے کرو ا وائرس کی تصدیق کردی

گلگت (پ۔ر)سکردو میں کرو ا وائرس کے ایک اور کیس کی تصدیق ہوگئی گلگت بلتستا کے محکمہ صحت کے فوکل پرس ڈاکٹر شاہ زما کے مطابق 31 سالہ شخص میں کورو ا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ا ہوں ے بتایا کہ متاثرہ شخص 25 فروری کو ایرا سے پاکستا پہ چا تھا، ا کا کہ ا تھا کہ اب تک گلگت بلتستا میں ایک خاتو سمیت 3 افراد میں کورو ا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ڈاکٹر شاہ زما کا مزید کہ ا تھا کہ کورو ا وائرس کے خطرات کے باعث یہ کوشش کی جارہی ہے کہ جمعہ کے اجتماعات محدود کردیے جائیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی سکردو کے 14 سالہ لڑکے میں کورو ا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی اور بتایا گیا تھا کہ متاثرہ لڑکا اپ ی والدہ کے ساتھ 25 فروری کو ایرا سے پاکستا پہ چا تھا۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: گلگت بلتستان کو مکمل آئینی حقوق دئیے جائیں) جی بی اسمبلی میں قرار داد منظور
Next: آدھے سرکا درد…. خواتین کیوں زیادہ متاثر ہیں؟

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.