662

گلگت سکوار نول کورونا وائرس آسولیشن سنٹر میں موجود سہولیات نا کافی ہے۔

گلگت (پ۔ر) سکوار نول کورونا وائرس آسولیشن سنٹر میں موجود سہولیات نا کافی ہے۔

انجمن امامیہ سکوار اور سکوار یوتھ نے صوبائی حکومت فوری طور پر طبی سٹاف اور وہاں موجود کام کرنے والا عملہ کو فوری طور پر کٹس فراہم مطالبہ کر لیا۔ حکومت زائرین کو فوری طور پر علاج معالجہ کی سہولیتں فراہم کر دے موجود سہولیات ناکافی ہے۔ اور وہاں موجود عملہ بھی بغیر کٹس کے کام کر رہے ۔ اور اہلیان سکوار نے کہاں صحافیوں کے آسولیشن سنٹر کے دورہ سے حکومتی اقدامات کی قلعی کھل گئی۔ وہاں موجود سٹاف بغیر حفاظتی اقدامات کے کام کر رہا ہے۔ اور تمام رضا کار تنظموں سے اپیل کی ہے اس مشکل گھڑی میں زائرین کو حوصلہ اور اخلاقی تعاون چائے ۔ اپ ان سے فاصلہ رکھئے لیکن بائیکاٹ کرنا اور ان کے حوصلہ پستا کرئگا۔ تمام مذہیبی تنظمیں جذبہ خیر سگالی کے طور پر اپنی طرف سے ان کے لئے فروٹ اور دئگر اشیاء پنہچائے۔۔۔
اج سکوار کے یوتھ نے شام کا کھانے اورفروٹ کا بندبست کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں