281

چینی سفیر کی جی ایچ کیو آمد، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

راولپنڈی: (رھبرنیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤجنگ نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سیکیورٹی اور کورونا وبا کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چینی میڈیکل ماہرین کی پاکستان آمد اور تعاون کو بھی سراہا۔ اس موقع پر چینی سفیر یاؤجنگ نے ہر فورم پر پاکستان کی حمایت کی یقین دہانی کرائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں