Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • پاکستان

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے، وزیر اعظم

Daily Rehbar جون 2, 2020
2046904-imrankhane-1591108113-797-640x480

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سربراہ کی علاج کی خاطر بیرون ملک جانے کے لیے فراہم کردہ میڈٰیکل رپورٹس پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کے معاملے پر تحقیقات ہونی چاہییں۔ ایسا لگتا ہے نواز شریف جھوٹی میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پر بیرون ملک گئے ہیں۔ اس پر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔

وفاقی وزرا فواد چوہدری، فیصل واوڈا اور مراد سعید سمیت کابینہ  کے اجلاس میں اراکین نے گندم اسکینڈل کی رپورٹ کا فرانزک کروانےاور ذمے داران کو سامنے لانے کا مطالبہ  بھی کیا۔ کابینہ نے احتساب کا عمل  جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ اس موقعے پر وزیراعظم  نے مشکل مالی صورت حال کے پیش نظر کفایت شعاری اپنانے کی ہدایت بھی کی۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: پاکستان میں ’چڑیل مچھلی‘ کی باقیات دریافت
Next: انڈونیشیا نے حج میں اپنے شہریوں کی شرکت منسوخ کردی

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.