Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی

امریکا اور برازیل میں کورونا وائرس کیسز میں تیزی سے اضافہ

Daily Rehbar جون 6, 2020
2048119-virus-1591427581

کورونا وائرس نے امریکا اور برازیل میں پنجے گاڑھ لیے ہیں جس کے باعث کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔

امریکا میں 19 لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد کو کورونا نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جب کہ مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ 11 ہزار سے زیادہ ہوچکی ہے۔ برازیل میں مجموعی کیسوں کی تعداد 6 لاکھ 46 ہزار سے بڑھ گئی ہے جب کہ 35 ہزار سے زیادہ افراد جان کی بازی ہارچکے ہیں۔

امریکا کی سب سے زیادہ متاثرہ ریاست نیو یارک ہے جہاں 24 گھنٹوں میں مزید 42 افراد جان سے گئے جب کہ ایریزونا میں مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ ادھر ٹیکساس میں جو امریکی ریاستوں میں لاک ڈاؤن میں کمی کرنے والی پہلی ریاست تھی ایک ہزار 700 سے زیادہ نئے کیس 24 گھنٹوں میں ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

امریکی صدر ٹرمپ نے ریاست مئین کے گورنر کو خبردار کیا ہے کہ ریاست میں لاک ڈاؤن کو فوری طور پر ختم کیا جائے، یہ بھی کہا کہ اسی مہینے میں تو مئین میں سیاحوں کا رش لگا ہوتا ہے تاہم گورنر ایسے ریاست کو کیسے بند کر سکتے ہیں۔ امریکی حکام نے خد شہ ظاہر کیا ہے کہ 27 جون تک ملک میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 27 ہزار 223 سے تجاوز کر جائے گی۔

دوسری جانب برازیل کے محکمہ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک کی سب سے گنجان آباد ریاست “سائو پاؤلو” میں اموات اور متاثرین کی تعداد رجسٹرڈ تعداد سے کہیں زیادہ ہے۔ اس وقت ریاست میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 39 ہزار 200 جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار 717 بتائی جارہی ہے۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: ملک میں کورونا وائرس زبردستی پھیلایا گیا، بلاول بھٹو زرداری
Next: میری انسانی خدمات کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے، شاہد آفریدی

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.