Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی

طالبان کے دو حملوں میں 17 افغان اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

Daily Rehbar جون 17, 2020
2051539-talibanattackonafghancheckpost-1592391000-410-640x480

کابل:افغانستان میں طالبان کے دو حملوں میں مجموعی طور پر 17 اہلکار ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے پہلا حملہ قندوز کی چیک پوسٹ پر کیا، حملے میں 5 اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ حملہ آور افغان فوج کا اسلحہ اور دو گاڑیاں بھی اپنے ہمراہ لے گئے۔

دوسری جانب صوبے جوزجان کی سیکیورٹی چیک پوسٹ پر بھی موٹر سائیکل سوار درجن بھر سے زائد طالبان جنگجوؤں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 12 اہلکار ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ اس کارروائی کے بعد بھی حملہ آور اپنے ہمراہ افغان فوج کا اسلحہ اور گاڑیاں لے گئے۔

افغان حکومت اور طالبان جنگجوؤں کی جانب سے سیز فائر کے اعلان کے باوجود گزشتہ ایک ہفتے کے دوران جنگجوؤں کے حملوں میں ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی تعداد 171 ہوگئی ہے جب کہ 250 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ 29 فروری کو طالبان اور امریکا کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کے باوجود افغانستان میں تاحال امن قائم نہیں ہوسکا ہے، طالبان معاہدے کے تحت اپنے اسیروں کی رہائی کے عمل میں سست روی پر ناراض ہیں جب کہ حکومت رہائی کو حملے روکنے سے مشروط کر رہی ہے۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: بی این پی مینگل نے پی ٹی آئی سے اتحاد ختم کردیا
Next: ڈاکٹر عمران فاروق کیس؛ الطاف حسین پر قتل کا حکم دینے کا جرم ثابت

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.