Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • پاکستان

وفاق کراچی کو اضافی بجلی دینے کو تیار، کے الیکٹرک کا سسٹم اٹھانے میں ناکام

Daily Rehbar جون 26, 2020
2054128-KElectriccopy-1593176141-391-640x480

اسلام آباد: کراچی میں کے الیکٹرک صارفین کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ حکومت نے دیگر پاور پلانٹس کا فرنس آئل کے الیکٹرک کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکومت نے دیگر پاور پلانٹس کا فرنس آئل کے الیکٹرک کو دینے کا فیصلہ کیا ہے جس سے کراچی میں بجلی بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں: کے الیکٹرک کے معاملے پر وزیراعظم خاموش ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق 30 ہزار میٹرک ٹن فرنس آئل فوری طور پر کے الیکٹرک کو فراہم کیا جا رہا ہے، وفاق کے الیکٹرک کو 500 میگاواٹ اضافی بجلی دینے کو بھی تیار ہے، تاہم کے الیکٹرک کا سسٹم اضافی بجلی اٹھانے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں شدید گرمی میں کے الیکٹرک کی بدترین لوڈ شیڈنگ،شہری بے حال

ترجمان پاور ڈویژن نے کہا کہ بدقسمتی سے کے الیکٹرک نے سسٹم اپ گریڈیشن میں سرمایہ کاری نہیں کی، کے الیکٹرک کے سسٹم میں نقائص کی وجہ سے اضافی بجلی کی ترسیل ممکن نہیں، اس مسئلے کے باعث کے الیکٹرک کو مزید فرنس آئل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کراچی میں کے الیکٹرک کی جانب سے شدید گرمی میں کئی کئی گھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے جس کے نتیجے میں شہری پریشانی کا شکار ہیں۔ شہر میں نہ صرف گھنٹوں بجلی کی معطلی بلکہ اوور بلنگ بھی لوگوں کے لیے اذیت کا باعث بن گئی ہے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: گوگل کا صارفین کی جمع کردہ معلومات خاص مدت کے بعد حذف کرنے کا فیصلہ
Next: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت سے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.