Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • پاکستان

پاکستان نے کورونا وبا پر قابو پالیا، نمائندہ عالمی ادارہ صحت

Daily Rehbar ستمبر 17, 2020
2081874-palitha-1600345063-884-640x480

اسلام آباد: عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر پلیتھا ماہی پالا نے ورلڈ سیفٹی ڈے پر پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ آج پاکستان نے کووڈ 19 پر قابو پالیا ہے اور اس حوالے سے پاکستان قابل تعریف ہے۔

عالمی ادارہ صحت اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر پلیتھا ماہی نے بتایا کہ آج کا دن بہت اہم ہے، ہیلتھ ورکرز محفوظ ہونگے تو مریض محفوظ رہے گے، کورونا صورتحال میں ہمارے ہیلتھ ورکرز نے مثالی کردار ادا کیا۔

ڈاکٹر پلیتھا ماہی نے کہا کہ پاکستان دنیا کے 7 ممالک میں سے ہے جس نے وبا پر قابو پالیا، اگرچہ اسکول کھلنے سے مشکلات کا سامنا ہے، تاہم ہم طبی عملے اور ٹیچرز کو ٹریننگ دے رہے ہیں تاکہ آگاہی پھیلا سکیں، وزارت صحت، ڈبلیو ایچ او اور تمام ادارے مل کر کام کر رہے ہیں۔
اس موقع پر پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر انصر نے کہا کہ چین سے کورونا وبا شروع ہوئی تو پاکستان میں اسے روکنے کےلیے ہر ممکن اقدامات کئے گئے، پاکستان نے اس چیلنج کا سامنا کیا، ہمارے ملک میں وبا اس طرح اثر انداز نہیں ہوئی جیسے دیگر ممالک میں ہوئی۔

ڈاکٹر انصر نے مزید کہا کہ پمز ہسپتال نے ہمیشہ کوشش کی کہ ہر حالت میں لوگوں کو سہولیات دی جائے، ڈبلیو ایچ او کے کردار کو سراہتے ہیں کہ انہوں نے اہم کرادار ادا کیا۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: موٹروے زیادتی کیس؛ متنازع بیان پر سی سی پی او لاہور طلب
Next: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون سمیت 4 کشمیری نوجوان شہید

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.