264

لاہور جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر چیف الیکشن کمشنر جی بی کی گاڈی کا چالان کر دیا گیا

لاہور چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کی گاڑی کا چالان کیا گیا ،تفصیلات کے مطابق لاہور ڈیفنس کے علاقے میں پنجاب پولیس کی جانب سے آئی جی پنجاب کے حکم پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر چالان کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گاڈی پکڑنے پر دس ہزار انعام کا بھی اعلان کیا گیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں