Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان حکومت نے پہلی مرتبہ سالانہ ترقیاتی پلان برائے مالی سال 2024-25 میں زمینوں کے معاوضوں ٹھیکیداروں کے بقایاجات کیلئے کی ادائیگیوں کیلئے 118 کروڑ کے منصوبوں کو شامل

Daily Rehbar جولائی 21, 2024 1 minute read
asd

گلگت:گلگت بلتستان حکومت نے پہلی مرتبہ سالانہ ترقیاتی پلان برائے مالی سال 2024-25 میں زمینوں کے معاوضوں کی ادائیگیوں کیلئے 63 کروڑ اور ٹھیکیداروں کے بقایاجات کیلئے 55 کروڑ کے منصوبوں کو شامل کیا ہے۔ ان اہم منصوبوں سے عرصہ دراز سے زمینوں کے معاوضوں کے منتظر اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کرنے والے ٹھیکیداروں کی ادائیگی ممکن ہوں گی۔وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی قیادت میں صوبائی حکومت نے سالانہ ترقیاتی پلان میں پہلی مرتبہ ترقیاتی سکیموں کے معاوضوں کی ادائیگیوں کیلئے 63 کروڑ کی خطیر رقم مختص کئے ہیں۔ واضح رہے کہ بہت سے ترقیاتی منصوبے مکمل ہونے کے سالوں بعد بھی ان منصوبوں کیلئے فراہم کئے جانے والے زمینوں کے معاوضے ادا نہ ہونے سے لینڈ ڈونرز مختلف دفاتر میں اپنے حق کیلئے چکر لگاتے تھے جن کا کوئی پرسان حال نہیں تھا۔ حکومت گلگت بلتستان نے پہلی مرتبہ ترقیاتی منصوبوں کیلئے زمین فراہم کرنے کے باوجود معاوضوں کی ادائیگیوں سے محروم حق داروں کیلئے 63 کا منصوبہ منظور کیا ہے۔مختلف ترقیاتی منصوبوں کا کام مکمل کرنے والے ٹھیکیداروں کے بقایاجات کی ادائیگیوں کیلئے صوبائی حکومت نے 55 کروڑ کا منصوبہ سالانہ ترقیاتی پلان میں شامل کیا ہے۔ ٹھیکیداروں کے بقایاجات کی ادائیگیوں کیلئے مختص 55 کروڑ کی رقم سے مختلف سکیموں کو مکمل کرکے عرصہ دراز سے ادائیگیوں کے منتظر ٹھیکیداروں کے بقایا جات کی ادائیگیاں ممکن ہوں گی۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: حکومت نے عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کی تردید کردی
Next: انا للہ و انا الیہ راجعون: سید حسن نصراللہ شہید ہوگئے

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.