277

پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم، 5 فلکیاتی آبزرویٹریز قائم کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم، 5 فلکیاتی آبزرویٹریز قائم کرنے کا فیصلہ
پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم، 5 فلکیاتی آبزرویٹریز قائم کرنے کا فیصلہشیئرٹویٹ
ویب ڈیسک جمعـء 3 جولائ 2020

مزید اردو خبریں
ابتدائی مرحلہ میں اسلام آباد اور گوادر میں فلکیاتی آبزرویٹری قائم کی جائیں گی۔ فوٹو: فائل
ابتدائی مرحلہ میں اسلام آباد اور گوادر میں فلکیاتی آبزرویٹری قائم کی جائیں گی۔ فوٹو: فائل

اسلام آباد: پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم اور 5 فلکیاتی آبزرویٹریز بھی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی زیر صدارت قومی فلکیاتی مشاہدہ کمیشن کی سائنٹیفک کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد میں پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں 5 فلکیاتی آبزرویٹریز بھی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ابتدائی مرحلے میں اسلام آباد اور گوادر میں فلکیاتی آبزرویٹری قائم کی جائیں گی۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں