Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • سائنس و ٹیکنالوجی

یہ دنیا کی ’سب سے سیاہ‘ مچھلی ہے

Daily Rehbar جولائی 22, 2020
2061377-vantablackfishx-1595326420-995-640x480 (1)

لاس اینجلس: امریکی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے سمندر کی اتھاہ و تاریک گہرائیوں سے اب تک کی سیاہ ترین مخلوقات دریافت کی ہیں مگر ان میں بھی ایک مچھلی ایسی ہے جسے بلاشبہ ’سب سے سیاہ‘ جانور قرار دیا جاسکتا ہے کیونکہ اس کی کھال پر پڑنے والی 99.5 فیصد روشنی جذب ہوجاتی ہے۔

مشہورِ زمانہ ’’اسمتھسونیئن انسٹی ٹیوٹ‘‘ کی یہ تحقیقی مہم کیرن اوسبورن کی سربراہی میں گزشتہ چند ماہ سے بحرِ اوقیانوس کے گہرے پانیوں میں خصوصی آبدوزوں کے ذریعے غوطہ زن تھی۔

سطح سمندر سے کئی کلومیٹر گہرائی میں جاکر، جہاں سورج کی روشنی بالکل بھی نہیں پہنچ سکتی، ماہرین کی اس ٹیم کو انتہائی سیاہ رنگت والی 16 مختلف مخلوقات ملیں، مگر ان میں سے ایک خوفناک قسم کی مچھلی سب سے زیادہ سیاہ نکلی کیونکہ یہ خود پر پڑنے والی روشنی کا 99.5 فیصد حصہ جذب کرلیتی ہے، جس کی وجہ سے اس کی تصویر کھینچنا بہت ہی مشکل ہوجاتا ہے۔
سمندر کی تاریک گہرائیوں سے ہونے والی ان دریافتوں کی تفصیل ریسرچ جرنل ’’کرنٹ بائیالوجی‘‘ کے تازہ شمارے میں آن لائن شائع ہوئی ہیں۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: ہارمون کے ذریعے کورونا وائرس کا نیا علاج سامنے آگیا
Next: آئسکریم باکس میں ہیروئن سپلائی کرنے والا بین الصوبائی منشیات ڈیلرگرفتار

Related Stories

square-1-1-1761142027188
  • اہم خبریں
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان حکومت کا بڑا فیصلہ، ای۔وہیکل درآمدات کے لیے نئی ٹیرف پالیسی منظور، 2403 ٹیرف لائنز پر اتفاق، ای۔وہیکل کی رجسٹریشن صرف گلگت بلتستان میں ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 22, 2025
Untitled-design1729776485-0-600x450
  • سائنس و ٹیکنالوجی

اے آئی چیٹ بوٹ کی محبت میں گرفتار نوجوان نے خودکشی کرلی

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024
thumbs_b_c_553ad3b84737689a62feb625c29eedf61729684093-0-600x450
  • سائنس و ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک کا پی ٹی اے کے ساتھ مل کر ڈیجیٹل سیفٹی مقابلہ منعقد کرنے کا اعلان

Daily Rehbar اکتوبر 23, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.